گہرے سمندر کے راز جاننے کے لیے سائنسدانوں ںے روبوٹ فش تیار کرلی ہے۔ چینی سائنسدانوں نے اس کا ڈیزائن سنیل مچھلی کی شکل کا بنایا ہے تاکہ وہ بہتر طریقے سے گہرے پانیوں میں چھپی نئی اقسام کو دریافت کر سکے۔
ریموٹ سے چلنے والی مچھلی کا بیرونی حصہ سِلی کون سے تیار کیا گیا ہے جو انتہائی لچک دار ہے اور یہ کسی بھی سمت تیرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اس سے قبل جیلی فش اور ٹونا فش سے مشابہت والے روبوٹ بھی تیار کیے جا چکے ہیں۔ ایک سائنسی جریدے کے مطابق روبوٹ فش کو سب سے جدید قسم میں شمار کیا جارہا ہے۔
0 Comments
if you have any doubts, Please let me know